Hi
Posted by Bibiter on December 27, 2025, 1:20 pm
|
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ بونس صرف لوگوں کو لبھانے کے لیے ہوتے ہیں اور آخر میں فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا۔ کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ بونس تو مل جاتا ہے مگر اس کو استعمال کرنا اتنا مشکل ہوتا ہے کہ دل ہی نہیں کرتا۔ تو کیا بونس واقعی فائدہ مند ہو سکتے ہیں؟
|